گلشن اقبال پارک میں سکیورٹی انتظامات کے دعوے جھوٹے ثابت ہوئے
لاہور(نیوز ڈیسک) سیکورٹی الرٹس جاری ہوتے رہے ، سیکورٹی سخت ہونے کے دعوے بھی ہوتے رہے لیکن گلشن اقبال پارک کے سیکورٹی انتظامات ایسے کہ نہ دیوار نہ خار دار تاریں۔ لاہور کی معروف آبادی اقبال ٹاو¿ن میں 67 ایکڑ رقبے پر پھیلا گلشن اقبال پارک زندگی کی علامت اور بچوں کی پسندیدہ تفریح گاہ… Continue 23reading گلشن اقبال پارک میں سکیورٹی انتظامات کے دعوے جھوٹے ثابت ہوئے