پاکستان میں اسکولوں کی تعلیمی اور تدریسی کارکردگی ،کون سا شہر نمبر ون؟ رینکنگ جاری
لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان میں اسکولوں کی تعلیمی اور تدریسی کارکردگی کے لحاظ سے اسلام آباد پہلے نمبر پر آ گیا ،فہرست میں آزاد کشمیر دوسرے جبکہ پنجاب تیسرے نمبر پر رہا ۔ایک غیر سرکاری تنظیم کی طرف سے پاکستان میں تعلیمی درجہ بندی کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2015… Continue 23reading پاکستان میں اسکولوں کی تعلیمی اور تدریسی کارکردگی ،کون سا شہر نمبر ون؟ رینکنگ جاری