کراچی(نیوز ڈیسک ) پولیس افسر کے مطابق حملہ آور پہلے پیدل چل کر پولیس اہل کاروں کے پاس آیا اور ان کا نام پوچھا، جس پر دوسرے پولیس اہل کار نے حملہ آور کو مخاطب کرکے پوچھا کہ تم کیوں نام پوچھ رہے ہو، جس پر حملہ آرو نے کپڑوں میں چھاپا اسلحہ نکال کر موبائل پر فائر کھول دیا، مزید پولیس افسر نے کیا بتایا۔جب حملہ آور نے پو چھا گیا کہ آپ کیو ں پو چھے رہے تو حملہ آورو ں نے فا ئر نگ شروع کر دی اور مقا بلے
میں پو لیس اہلکا رو ں نے بھی فا ئر نگ کی لیکن حملہ آور تعداد میں زیا دہ تھے اور پو لیس اہلکار صر ف 3 تھے جس کیو جہ سے پو لیس اہلکار و ں کو گو لیا ں لگنے سے نیچے گر گئے اور ایک پو لیس اہلکار زخمی تھے انہو ں نے حمل حملہ آور و ں پر فا ئر نگ کی لیکن حملہ آور فرار ہو گئے ۔2 پو لیس اہلکار مو قع پر ہی شہید ہو گئے تھے اور ایک پو لیس اہلکار ہسپتال پہنچ کر شہید ہو گیا ۔جس مو بائل پر فا ئر نگ کی گئی وہ ہماری نہیں ہے پتہ لگا یا جا رہا ہے لکہ کہ یہ مو بائل کس کی ہے ۔
دہشتگر و ں نے پو لیس پر حملہ کر نے سے پہلے کیا کام کیا ؟ جان کر آپ حیران رہ جا ئو گے
20
اپریل 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں