چوہدری سرور کو بڑی حمایت مل گئی
لاہور(نیو زڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر اعجاز احمد چوہدری نے انٹر پارٹی انتخابات میں پنجاب کی صدارت کے لئے چوہدری سرور کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی گروپ بندی پر یقین رکھتا ہوں اور نہ ہی میں کسی گروپ کا حصہ ہوں ،پارٹی دوستوں کی اکثریت رائے… Continue 23reading چوہدری سرور کو بڑی حمایت مل گئی