9th کلاس کے اسلامیات کے نصاب میں تبدیلی، بڑی آواز اٹھ گئی
پلندری(نیوزڈیسک) جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیر کے سیکرٹری جنرل ارشد ندیم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 9th کلاس سے اسلامیات کے کورس سے جہاد کی آیات نکالنا بھارت نوازی ہے اور جماعت اسلامی اس کی شدید مذمت کرتی ہے ،ٹیچر فاﺅنڈیشن اپنے نصاب میں جہادی آیات کو شامل کرے تاکہ پائی جانے والی بے چینی کا… Continue 23reading 9th کلاس کے اسلامیات کے نصاب میں تبدیلی، بڑی آواز اٹھ گئی











































