منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

چوہدری نثار کیساتھ سفر کے ثمرات آنا شروع، اہم شخصیت نے عمران خان بارے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2016 |

کراچی (نیوزڈیسک)وزیراطلاعات سندھ مولانا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سیاسی اداکاروں کے اشاروں پرچلنے والے عمران سندھ آنے کا شوق بھی پورا کرلیں ،پیپلز پارٹی نہ پہلے کسی سے ڈری ہے نہ اب ڈرے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ خان صاحب سیاسی اداکاروں کے اشاروں پر چل رہے ہیں، پیپلز پارٹی ڈرنے والی نہیں، کپتان یہاں آنے کا شوق بھی پورا کرلیں ہم خوش آمدید کہیں گے ۔انہوں نے کہاکہ رائے ونڈ جاتے جاتے نہ جانے کس نے عمران خان کا رخ تبدیل کردیا ، لگتا ہے چوہدری نثار کے ساتھ سفر کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں۔ مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ سیاسی اداکار عمران خان کو روز نیا مشورہ دیتے ہیں ، پیپلز پارٹی کسی سیاسی اداکار سے نہ پہلے ڈری ہے نہ اب ڈرے گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…