نواز شریف نے لندن روانگی کے وقت اپنی ما ں سے کیا کہا ؟ مر یم نواز حقیقت سامنے لے آئیں
لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ “ہمارے خاندان میں کوئی اختلاف نہیں ہے، میرے والد نے علاج کیلئے لندن جانے سے پہلے میری دادی کا ہاتھ چوم کر ان کی دعائیں لیں”۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام پر وزیراعظم کی صحبزادی… Continue 23reading نواز شریف نے لندن روانگی کے وقت اپنی ما ں سے کیا کہا ؟ مر یم نواز حقیقت سامنے لے آئیں