لاہور کی جیل میں انڈین قیدی کی موت، وجہ بھی سامنے آگئی
لا ہور (نیوز ڈیسک )پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں گذشتہ کئی برس سے قید انڈین شہری کرپال سنگھ کا انتقال ہوگیا ہے۔جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پیر کے روز سہ پہر تین بجے کرپال سنگھ کی طبعیت ناساز ہوئی تو انھیں لاہور کے جناح ہسپتال منتقل کیا… Continue 23reading لاہور کی جیل میں انڈین قیدی کی موت، وجہ بھی سامنے آگئی