’’پاکستان سے متصل صوبہ سیستان بلوچستان کے ایک گاؤں کے تمام مردوں کو ہلاک کردیاگیا‘‘ایرانی صدر کی مشیر کاانکشاف
تہران (نیوز ڈیسک) ایران کی ایک عدالت نے صوبہ سیستان بلوچستان کے ایک گاؤں کے تمام مردوں کو منشیات کیسز میں پھانسی دیئے جانے سے متعلق ایک بیان کے بعد صدر حسن روحانی کی مشیر برائے امور نسواں کو طلب کیا ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی عدالت کے ترجمان کی جانب سے جاری… Continue 23reading ’’پاکستان سے متصل صوبہ سیستان بلوچستان کے ایک گاؤں کے تمام مردوں کو ہلاک کردیاگیا‘‘ایرانی صدر کی مشیر کاانکشاف