پاناما لیکس سے متعلق جامع تحقیقات سے قبل کسی بھی شخص کو مجرم نہ ٹھہرایا جائے ٗ رحمن ملک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ پاناما لیکس سے متعلق جامع تحقیقات سے قبل کسی بھی شخص کو مجرم نہ ٹھہرایا جائے ٗ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہاکہ پاناما لیکس نے دنیا بھرکے حکمرانوں کے لئے مشکلات کھڑی کردی ہیں تاہم جامع… Continue 23reading پاناما لیکس سے متعلق جامع تحقیقات سے قبل کسی بھی شخص کو مجرم نہ ٹھہرایا جائے ٗ رحمن ملک