منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا جلسہ ٗ وفاقی حکومت کا دارالحکومت کو سیل کر نے کا فیصلہ

datetime 11  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے یوم تاسیس پر جلسے سے قبل وفاقی حکومت نے دارالحکومت کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت نے تحریک انصاف کو یوم تاسیس کے موقع پر ایف نائن پارک میں جلسہ کرنے سے روکنے کیلئے حکمت عملی ترتیب دے دی ہے، حکومت نے 24 اپریل سے پہلے وفاقی دارالحکومت کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے 18 ہزار سے زائد اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے یوم تاسیس کے موقع پر 24 اپریل کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں جلسے کا اعلان کیا تھا لیکن بعد میں مقام تبدیل کرتے ہوئے ایف نائن پارک میں جلسے کا اعلان کیا وفاقی وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں کسی بھی سیاسی و مذہبی جماعت کے جلسے پر مکمل پابندی عائد کر رکھی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…