عوام کیلئے خوشخبری، ڈائیوو کے بعد پیش خدمت ہے اب ایک اور نئی سروس
لاہور(نیوزڈیسک) والوو نے پاکستان میں لاہور اور اسلام آباد کیلئے جدید ترین بس سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ پہلی مرتبہ ڈائیو وکے مدمقابل ایک ایسی جدید ترین بس سروس کا آغاز ہوا ہے جواب تک کی جدید ترین سروس ہے اور جہاز کی سہولیات مسافربس میں فراہم کردی گئیں۔تفصیل کے مطابق والوو کی جانب… Continue 23reading عوام کیلئے خوشخبری، ڈائیوو کے بعد پیش خدمت ہے اب ایک اور نئی سروس