گلشن اقبال دھماکہ، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی
لا ہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کے سرکاری ٹی وی کے مطابق لاہور کے تفریحی مقام گلشن اقبال میں خود کش حملے کی تحقیقات کے لیے محکمہ داخلہ پنجاب نے پانچ رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ سیکریٹری داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکشن میں جے آئی ٹی کے کنویئر ایس پی… Continue 23reading گلشن اقبال دھماکہ، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی