رینجرز اور حساس ادارے کی کارروائی ،سانحہ گلشن اقبال پارک کے 3مبینہ سہولت کارگرفتار
لاہور (نیوزڈیسک) رینجرز اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے لاہور کے علاقہ راج گڑھ میں کارروائی کرتے ہوئے سانحہ گلشن اقبال پارک کے 3مبینہ سہولت کاروں کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اہم دستاویزات برآمد کرلیں ۔ذرائع کے مطابقسانحہ گلشن اقبال کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردوں کے… Continue 23reading رینجرز اور حساس ادارے کی کارروائی ،سانحہ گلشن اقبال پارک کے 3مبینہ سہولت کارگرفتار