کراچی ، احتجاج کے باعث ایم اے جناح روڈ ، سیکورٹی خدشات کے باعث وزیراعلیٰ اورگورنر ہاؤس سے متصل سڑکیں بند
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں احتجاج کے باعث ایم اے جناح روڈ جب کہ سیکیورٹی خدشات کے باعث وزیراعلیٰ اورگورنر ہاؤس سے متصل سڑکیں بند ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اسلام آباد کے ریڈ زون میں دھرنے پربیٹھے مظاہرین سے اظہاریکجہتی کے لیے کراچی کی نمائش چورنگی پربھی… Continue 23reading کراچی ، احتجاج کے باعث ایم اے جناح روڈ ، سیکورٹی خدشات کے باعث وزیراعلیٰ اورگورنر ہاؤس سے متصل سڑکیں بند