پولیو پروگرام، بھرتیوں میں بڑے پیمانے پربے قاعدگیوں کا انکشاف
ہنگو(نیوزڈیسک)پولیو پروگرام بھرتیوں میں بڑے پیمانے پربے قاعدگیوں کا انکشاف۔ڈبلیو ایچ اوکے مالی تعاون سے کنٹریکٹ بنیادوں پر فراہم کردہ ٹی ٹی ایم کی 55آسامیاں بغیر اشتہار کے سیاسی اثر و رسوخ اور خرد برد کی نظر ہو گئے۔متعدد درخواست گزار امیدواروں کو ٹسٹ اور انٹر ویوز سے بھی بے خبر رکھا گیا ہے۔متاثرہ امیداروں… Continue 23reading پولیو پروگرام، بھرتیوں میں بڑے پیمانے پربے قاعدگیوں کا انکشاف