جھوٹی کال، ریسکیو ون فائیو کی دوڑیں لگ گئیں
اسلام آباد (نیوزڈیسک) ریسکیو 15 پر جھوٹی کال نے وفاقی پولیس کی دوڑیں لگوا دیں ۔ جائے وقوعہ پر جھوٹ ثابت ہونے کے باوجود پولیس خاموش واپس لوٹ آئی۔ گزشتہ روز کھنہ ڈاک کی طاہرہ نامی لڑکی نے ون فائیو پر کال کی ان کے بہنوئی نے ان کی بہن پر تیزاب پھینک دیا ہے… Continue 23reading جھوٹی کال، ریسکیو ون فائیو کی دوڑیں لگ گئیں