غیرقانونی پاکستانیوں کوملک میں ٹھہرنے کی اجازت نہیں دے سکتے،سعودی عرب
الریاض (نیوزڈیسک) سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہاہے کہ غیرقانونی پاکستانیوں کویہاں ٹھہرنے کی اجازت نہیں دے سکتے اس لیے انہیں ملک بدرکیاجارہا ہے ،کسی بھی جرم میں ملوث افرادکو سعودی عرب سے ہمیشہ کے لیے بے دخل کیاجاسکتا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے… Continue 23reading غیرقانونی پاکستانیوں کوملک میں ٹھہرنے کی اجازت نہیں دے سکتے،سعودی عرب