ٹریفک واقعات میں تبلیغی جماعت کے 8ارکان سمیت 14افراد زخمی
کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان میں ٹریفک کے دو مختلف واقعات میں تبلیغی جماعت کے 8ارکان سمیت 14افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق حب کے علاقے گڈانی موڑ کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر کوچ اور ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوئے جن میں سے2 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ دریں… Continue 23reading ٹریفک واقعات میں تبلیغی جماعت کے 8ارکان سمیت 14افراد زخمی