ایم کیو ایم میں شمولیت کیوں اختیار کی؟امجد اللہ خان نے بڑا دعویٰ کردیا
کراچی (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے منحرف رہنما امجد اللہ خان نے کہا ہے کہ پیسے لے کر ایم کیو ایم میں شمولیت کے الزامات شرمناک ہیں ۔کسی کے ڈر یا خوف سے نہیں بلکہ اپنی مرضی سے ایم کیو ایم میں شامل ہواہوں ۔ عمران خان کہتے ہیں کہ میں سب کو نکال دوں گا… Continue 23reading ایم کیو ایم میں شمولیت کیوں اختیار کی؟امجد اللہ خان نے بڑا دعویٰ کردیا