پاناما لیکس پر نواز شریف کو قوم سے خطاب کی نہیں ٗ اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لینے کی ضرورت تھی ٗیوسف رضا گیلانی
ملتان (نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ پاناما لیکس پر نواز شریف کو قوم سے خطاب کی نہیں بلکہ اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لینے کی ضرورت تھی۔جنرل راحیل شریف نے اچھے اقدام کیے ہیں،پاناما لیکس بھی ایک اہم مسئلہ ہے جس کی انکوائری ہونی چاہیے ۔ملتان ایئرپورٹ پر میڈیا سے… Continue 23reading پاناما لیکس پر نواز شریف کو قوم سے خطاب کی نہیں ٗ اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لینے کی ضرورت تھی ٗیوسف رضا گیلانی