خیبرپختونخوا حکومت کی ڈیرن سیمی کو شہریت دینے کی تردید
پشاور (نیوزڈیسک) وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے نام سے جعلی ٹوئٹر اکاونٹ بن گیا۔ جعلی اکاونٹ سے ویسٹ اینڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی کو شہریت دینے کے حوالے سے ٹویٹ کی گئی۔ وزیر اعلی نے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخواپرویز خٹک کے جعلی ٹویٹر اکاونٹ… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کی ڈیرن سیمی کو شہریت دینے کی تردید