چھوٹو گینگ کی حکومت پنجاب کو دھمکیاں ، کوئی بڑا قدم اٹھایاتو کئی ’ڈاکٹرعاصم‘ سامنے آئیں گے، سینئر صحافی نے دعویٰ کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اسد کھرل نے دعویٰ کیاہے کہ چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول چھوٹو کیخلاف پنجاب حکومت کی جانب سے کامیاب آپریشن نہ کیے جانے کی وجہ وہ دھمکیاں ہیں جو گینگ کی طرف سے حکومت کو دی گئیں ۔ سینئر صحافی اسد کھرل نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں دعویٰ… Continue 23reading چھوٹو گینگ کی حکومت پنجاب کو دھمکیاں ، کوئی بڑا قدم اٹھایاتو کئی ’ڈاکٹرعاصم‘ سامنے آئیں گے، سینئر صحافی نے دعویٰ کردیا