شاہ محمود قریشی مسلم لیگ ن میں شامل ہو سکتے ہیں، معروف صحافی آفتاب اقبال
لاہور (نیوز ڈیسک) معروف صحافی اور اینکر پرسن آفتاب اقبال نے نجی ٹی وی پر اپنے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی مسلم لیگ ن میں شامل ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر مسلم لیگ ن پانامہ لیکس کے اس بحران سے نکل آئی تو امکان… Continue 23reading شاہ محمود قریشی مسلم لیگ ن میں شامل ہو سکتے ہیں، معروف صحافی آفتاب اقبال