رضا ربانی کی پارلیمانی کمیٹی کی سربراہی سے معذرت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحقیقات کیلئے وائٹ کالر کرائم میں مہارت بھی نہیں ، سینیٹ کا کسٹوڈین ہوں کمیٹی کی سربراہی میرے لئے مناسب نہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے مجوزہ پارلیمانی کمیٹی کا سربراہ بننے سے معذرت کرلی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی ان کی… Continue 23reading رضا ربانی کی پارلیمانی کمیٹی کی سربراہی سے معذرت