پاراچنار، فورسز ،انتظامیہ نے تین میزائل ناکارہ بنا کر دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی
پاراچنار(نیوزڈیسک) پاراچنار میں فورسز اور انتظامیہ نے تین میزائل ناکارہ بنا کر دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی جبکہ ایک دہشت گرد سمیت 17 افراد گرفتار کرلئے، قبائلی عمائدین نے فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دہشت گردی کیخلاف حکومت کا بھر پور ساتھ دینے کا اعلان کیاہے تفصیلات کے مطابق پاراچنار شہر… Continue 23reading پاراچنار، فورسز ،انتظامیہ نے تین میزائل ناکارہ بنا کر دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی