غلام رسول عرف چھوٹو کون ہے؟گینگ کیسے بنایا؟اس کے پاس کس قسم کا اسلحہ ہے؟ جاوید چودھری کے انکشافات
غلام رسول راجن پور کی تحصیل روجھان کے ایک گاﺅں سے تعلق رکھتا تھا‘ باپ دادا چند ایکڑ زمین کے مالک تھے‘ یہ چند ایکڑنسلوں سے ان کا نان نفقہ تھے‘ غلام رسول کے دو بھائی تھے‘ پیارے خان اور رسول بخش‘ دوسرا بھائی رسول بخش شوبی کہلاتا تھا‘ صادق آباد کے تھانے ماچھکہ کی… Continue 23reading غلام رسول عرف چھوٹو کون ہے؟گینگ کیسے بنایا؟اس کے پاس کس قسم کا اسلحہ ہے؟ جاوید چودھری کے انکشافات