آرمی چیف کا احتساب اورکرپشن کے خاتمے سے متعلق بیان درست ہے ٗوزیر دفاع
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ آرمی چیف نے جو کچھ کہاہے وہ بالکل صحیح ہے آرمی چیف کااحتساب اورکرپشن کے خاتمے سے متعلق بیان درست ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ جنرل راحیل شریف ایک ادارے کے سربراہ ہیں فوج کاادارہ ملکی سالمیت کیلئے قربانی دے رہا… Continue 23reading آرمی چیف کا احتساب اورکرپشن کے خاتمے سے متعلق بیان درست ہے ٗوزیر دفاع