آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
اسلام آباد (نیو زڈیسک ) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، فاٹا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کےساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ،بالائی پنجاب اورژوب… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات