اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک ) اپو زیشن کا اجلا س ختم ہو گیا اپو زیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ و زیر اعظم کی تقریر خا مو شی کیسا تھ سنیں گے و زیر اعظم کے بعد اپو زیشن بھی اپنا مو قف بیا ن کر ے گئیں قو م کو ایک گھنٹے بعد و زاعظم نواز شریف کے جواب کا انتظا ر پا رلیمنٹ میں ارکا ن کی آمد شروع ہو گئی ہے اور اپو زیشن کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف صاحب 7 سوالو ں کے جوا ب دینگے ۔ اپو زیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے بیا ن کے بعد اپو زیشن بھی اپنا مو قف پیش کے گی ۔ بس کچھ ہی دیر بعد قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس شروع ہونے کو ہے ۔ حساب کتاب ہوگا ، وزیر اعظم نواز شریف پاناما پیپرز میں بچوں کے نام آنے پر اپنا مؤقف ، اپوزیشن کے سات سوالات کا جواب اور پالیسی بیان دیں گے ۔ وزیر اعظم نواز شریف تقریباً دو ماہ بعد قومی اسمبلی میں آئیں گے ۔ اپنے خطاب میں پاناما پیپرز کی تحقیقات پر پالیسی بیان بھی دیں گے ۔