اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماءو رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس پر صورتحال یکسر تبدیل ہو چکی ہے، پانامہ معاملے پر الزام لگانے والے خود مجرم بن چکے ہیں،نئے ٹی او آرز میں تحقیقات کےلئے وزیراعظم کا نام نہیں ہو گا۔ وہ پیر کو یہاں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے واضح کہا ہے کہ ان کے نام بھیجے جائیں جن کے نام پانامہ اسکینڈل میں ہیں، پانامہ آف شور کمپنی میں وزیراعظم نواز شریف کا نام نہیں ہے، نئے ٹی او آرز میں تحقیقات کےلئے وزیراعظم کا نام نہیں ہو گا، ٹی او آرز بنانے پر اپوزیشن کو آن بورڈ ضرور لیں گے، سپریم کورٹ کی گائیڈ لائن کے مطابق ٹی او آرز بنیں گے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ پانامہ لیکس پر صورتحال یکسر تبدیل ہو چکی ہے، پانامہ معاملے پر الزام لگانے والے خود مجرم بن چکے ہیں۔
پانامہ معاملے پر الزام لگانے والے خود مجرم بن چکے ہیں، طلال چوہدری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ویرات کوہلی کی پہلی محبت کون تھی؟ نام جان کر حیران رہ جائیں گے
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے شوہر زین احمد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا



















































