وزیر اعظم کے قریبی عزیزسے بد تمیزی کاالزام ،تین پولیس افسران کو مہنگا پڑ گیا
سرگودھا(نیوزڈیسک) آئی جی موٹر وے نے وزیر اعظم کے قریبی عزیزسے بد تمیزی کرنے کے الزام میں موٹروے پولیس کے تین افسران کو معطل کر دیا، معطل کئے گئے افسران میں امجد ، شاہد اور محمد منیر شامل ہیں تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے لاہور جانیوالی ایک کار کو کلرکہار کے قریب روکا گیا… Continue 23reading وزیر اعظم کے قریبی عزیزسے بد تمیزی کاالزام ،تین پولیس افسران کو مہنگا پڑ گیا