پانامہ لیکس پر اپوزیشن جماعتوں میں اتفاق ملکی تاریخ کا انوکھا دن ہے،شاہ محمود قریشی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں میں اتفاق پاکستان کی تاریخ کا انوکھا دن ہے۔ ٹی او آرز کے حوالے سے کمیٹی کے ڈرافٹ سے تمام پارٹیاں متفق ہیں‘ قانونی طو رپر بہت اچھے ٹی او آرز… Continue 23reading پانامہ لیکس پر اپوزیشن جماعتوں میں اتفاق ملکی تاریخ کا انوکھا دن ہے،شاہ محمود قریشی