وزیر اعظم جذباتی نہ ہوں صبر سے کام لیں۔۔۔۔۔؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہاہے کہ وزیر اعظم اپنے سیاسی جلسوں میں اپوزیشن کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال کرتے ہیں اس طرح کا طرز گفتگو انہیں زیب نہیں دیتا وزیر اعظم کو جذباتی نہیں ہونا چاہئے پانامہ لیکس اپوزیشن نے نہیں بلکہ عالمی اداروں نے اٹھایا رحمان ملک سمیت… Continue 23reading وزیر اعظم جذباتی نہ ہوں صبر سے کام لیں۔۔۔۔۔؟