تحریک انصاف جلسہ کیلئے کیا کیا اقدامات کئے جا رہے ہیں تفصیلات جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک) چوبیس اپریل کو ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے کی سکیورٹی انتظامات مکمل ، اسلام آباد پولیس کے چھ ہزار سے زائد اہلکار ڈیوٹی سرانجام دینگے ۔ جمعرات کے روز آئی جی اسلام آباد طارق مسعود یاسین نے چوبیس اپریل کو ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں مکمل ہونے پر میڈیا… Continue 23reading تحریک انصاف جلسہ کیلئے کیا کیا اقدامات کئے جا رہے ہیں تفصیلات جاری