علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر اہم امریکی شخصیت کا یوسف رضا گیلانی کو مبارک باد کا فون
لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر مبارکباد دینے آنے والوں کا تیسرے روز بھی تانتا بندھا رہا ،پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گزشتہ روز بھی ڈیفنس آئے اور علی حیدر گیلانی سمیت خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ وقت گزارا ،صدر مملکت… Continue 23reading علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر اہم امریکی شخصیت کا یوسف رضا گیلانی کو مبارک باد کا فون