الزامات میں سچائی ہو تو ۔۔۔۔ ! خورشید شاہ کا وزیراعظم پر طنز
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو صبر کادامن نہیں چھوڑنا چاہیے الزامات میں سچائی ہو تو جذبا ت بھڑک اٹھتے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پر الزامات اپوزیشن یا ہم نے نہیں لگائے بلکہ یہ انکشافات پانامہ… Continue 23reading الزامات میں سچائی ہو تو ۔۔۔۔ ! خورشید شاہ کا وزیراعظم پر طنز