آف شورکمپنیاں ،اسحاق ڈار اصل بات بالاخرزبان پر لے ہی آئے
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آف شورکمپنیاں غیر قانونی نہیں ہیں ٗ آف شورکمپنیوں کیلئے وسائل قانونی طریقے سے حاصل کیے جانے چاہئیں ٗپاناما معاملے کی تحقیقات کیلئے ٹی او آر کمیٹی کا اعلان ایک دوروز میں کر دیا جائے گا ٗکمپنیزبل 2016 جلد قومی اسمبلی… Continue 23reading آف شورکمپنیاں ،اسحاق ڈار اصل بات بالاخرزبان پر لے ہی آئے