15لاکھ افغان مہاجرین کا پاکستان میں مزیدقیام،اہم فیصلہ کرلیاگیا
اسلام آباد(آئی این پی)وزرات سیفران نے پاکستان میں موجود رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں توسیع کی سمری وزیراعظم کو ارسال کرنے کا فیصلہ کیا ہے،افغان مہاجرین کے قیام کی مدت 30جون کو ختم ہوجائے گی۔رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں مزید ڈیڑھ سال کی توسیع کی سفارش کی جائے گی۔ذرائع… Continue 23reading 15لاکھ افغان مہاجرین کا پاکستان میں مزیدقیام،اہم فیصلہ کرلیاگیا











































