سرفرازمرچنٹ نے ایم کیو ایم کے ساتھ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں پر بھی بجلی گرادی
اسلام آباد (آئی این پی)سرفرازمرچنٹ نے ایم کیو ایم کے ساتھ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں پر بھی بجلی گرادی، وزارت داخلہ کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے منی لانڈرنگ کیس کے اہم گواہ سرفراز مرچنٹ کا مکمل بیان ریکارڈ کر لیا، سرفراز مرچنٹ کے بیان کی ڈرافٹنگ رواں ہفتے مکمل کر لی جائے گی ۔ اتوار کو… Continue 23reading سرفرازمرچنٹ نے ایم کیو ایم کے ساتھ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں پر بھی بجلی گرادی