سب کیا سو چتے رہے لیکن حقیقت تو کچھ اور ہی نکلی ملااخترمنصور بارے ایسا بیا ن سامنے آیا کے سب حیران رہ گئے
ملتان (آن لائن)جمعیت علماء اسلام (ف)کے سینیٹر اور سینٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے مذہبی امورکے چیئرمین حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ افغان طالبان کمانڈرملااخترمنصور10ماہ پہلے ماراجاچکاہے ،ملااخترمنصورکے امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے کی اطلاع محض امریکی ڈرامہ ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق حافظ حمداللہ کاکہناہے کہ گزشتہ روزپاک افغان سرحدپرامریکی ڈرون حملے میں ملااخترمنصورکی ہلاکت… Continue 23reading سب کیا سو چتے رہے لیکن حقیقت تو کچھ اور ہی نکلی ملااخترمنصور بارے ایسا بیا ن سامنے آیا کے سب حیران رہ گئے