میں مریم نواز کا ذاتی ملازم نہیں‘ خواجہ سعد رفیق بپھر گئے
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نجی ٹی وی پروگرام میں سوال پر آگ بگولہ ہو گئے، اینکر پرسن نے حسن نواز اورحسین نواز کے اثاثوں کے بارے میں سوال کیا تو سعد رفیق بپھر گئے، جواب میں شریف خاندان کا دفاع کرنے سے انکار کر دیا، سعد رفیق کا کہنا… Continue 23reading میں مریم نواز کا ذاتی ملازم نہیں‘ خواجہ سعد رفیق بپھر گئے