قومی اسمبلی میں وزیراعظم کاخطاب ،سردار ایازصادق نے دھمکی دیدی
اسلام آباد(آئی این پی )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے خطاب کے بعد اپوزیشن لیڈر کوبولنے کا موقع دیا جائے گا،ایوان کے اندر نعرے بازی کی اجازت نہیں ہوگی،کسی نے بغیر پارلیمانی زبان استعمال کی تو ایوان سے باہر نکلوا دوں گا۔ اتوار کو ایک نجی ٹی… Continue 23reading قومی اسمبلی میں وزیراعظم کاخطاب ،سردار ایازصادق نے دھمکی دیدی