سعودی عرب میں بھی ’’اُردو‘‘ کا بول بالا ہوگیا
مدینہ منورہ(این این آئی) سعودی عرب میں بھی ’’اُردو‘‘ کا بول بالا ہوگیا،مسجد نبویؐ کی انتظامیہ نے مدینہ منورہ میں حاضری کا شرف حاصل کرنے کے لئے آنے والوں کو خوش آمدید کہنے کے لئے مدینہ منورہ کے داخلی راستوں پر اردو سمیت سات زبانوں میں چار بڑے خیرمقدمی بورڈز نصب کر دیئے ہیں۔انتظامیہ کے… Continue 23reading سعودی عرب میں بھی ’’اُردو‘‘ کا بول بالا ہوگیا