تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے شریف خاندان کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں
لاہور(این این آئی) تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سمیت شریف خاندان کی 5 اہم شخصیات کے اثاثوں کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔تحریک انصاف کے رہنما محمد مدنی کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ شریف خاندان کی… Continue 23reading تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے شریف خاندان کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں