عمران خان کی آف شور کمپنی کے دستاویزی ثبوت ،حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاناما لیکس کا ہنگامہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی آف شور کمپنی کے دستاویزی ثبوت منظر عام پر آ گئے۔ آف شور کمپنی نیازی سروسز لمیٹڈ 1983 میں رجسٹرڈ کروائی گئی اور نیازی سروسز لمیٹڈ کو بارکلز پرائیویٹ لمیٹڈ بینک اینڈ ٹرسٹ کی معاونت حاصل تھی۔ کپتان نے آف شور کمپنی… Continue 23reading عمران خان کی آف شور کمپنی کے دستاویزی ثبوت ،حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں