لاہور کی اہم شخصیت کی سیاست میں دوبارہ انٹری
لاہور ( این این آئی) صوبائی محتسب کے عہدے سے مستعفی ہونے والے جاوید محمود نے اپنی سیاسی جماعت روشن پاکستان لیگ کو فعال بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق جاوید محمود نے اپنا استعفیٰ گورنر پنجاب کو بھجوا دیا ہے ۔ جس کے بعد انہوں نے روشن پاکستان لیگ الیکشن کمیشن میں ایک… Continue 23reading لاہور کی اہم شخصیت کی سیاست میں دوبارہ انٹری