عمران خان کو گرفتارکرنے کا حکم
اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری سمیت تمام ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ عدالت نے متعلقہ تھانے کے ڈی ایس پی ادریس راٹھورکو کو حکم دیا کہ وہ خود ان وارنٹ کی تعمیل کریں،انسداد دہشتگردی عدالت نے دھرنے کے دوران… Continue 23reading عمران خان کو گرفتارکرنے کا حکم