بجٹ سے قبل (ن)لیگ اور پیپلز پارٹی کی ادوار میں ترقی کے اہداف کا جائزہ اہم ہے‘ اسد عمر
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہا ہے کہ بجٹ سے قبل گزشتہ تین دہائیوں کے دوران (ن)لیگ اور پیپلز پارٹی کی ادوار میں ترقی کے اہداف کا جائزہ اہم ہے،تین دہائیاں قبل پاکستان میں فی کس آمدن بنگلہ دیش سے 80فیصد بلند… Continue 23reading بجٹ سے قبل (ن)لیگ اور پیپلز پارٹی کی ادوار میں ترقی کے اہداف کا جائزہ اہم ہے‘ اسد عمر