عید الفطر کی آمد‘ نئے کرنسی نوٹوں کیلئے SMS کی سہولت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں کے حصول کیلئے ایس ایم ایس کی سہولت متعارف کرادی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹیٹ بینک نے عوامی سہولت کے پیش نظر عیدالفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹوں کے حصول کیلئے ایس ایم ایس کی سہولت فراہم کردی ہے۔ سٹیٹ بینک کا کہنا… Continue 23reading عید الفطر کی آمد‘ نئے کرنسی نوٹوں کیلئے SMS کی سہولت